محکمہ اقلیتی امور کی جانب سے بمبوریت ویلی میں کیلاش مذہب کا تہوار رات نٹ کا انعقاد کیا گیا۔
وادی کیلاش میں اچاؤ فیسٹیول اختتام پذیر،،، چیئرمین ون مین کمیشن برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شعیب سڈل نے خصوصی طور شرکت کی۔ محکمہ اقلیتی امور کی جانب سے بہترین انتظامات کیے گئے۔